فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی کا کردار

فروغِ علم میں دعوتِ اسلامی کا کردار

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ اپریل 2023

علمِ دین کی بڑی اہمیت ہے۔اللہ پاک اہلِ علم کے درجات بلند فرمائے گا ، علم کی طلب میں نکلنے والا اللہ کی راہ میں ہوتا ہے ، علمِ دین سیکھ کر لوگوں کو سکھانے والا جنت میں داخِل ہوگا ، علم حاصل کرنا اللہ پاک کی رضا کا سبب ، بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاضامن ہے۔ حضرتِ  علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃُ اللہ علیہ علم کے بارے میں فرماتے ہیں : اس  ( علم )  کا حاصل کرنا بلندی کی علامت ہے۔ یہی وہ چیزہے جس سے انسانی زندگی کامیاب اور خوشگوار ہوتی ہے اور اسی سے دنیا وآخرت بہتر ہوجاتی ہے۔ ( بہار شریعت ، 3/618 ، ملخصاً )  الحمدللہ ! آپ کی دعوتِ اسلامی دنیا بھر میں علم ِ دین کو پھیلانے میں مصروفِ عمل ہے۔ دسمبر 2022ء تک دعوتِ اسلامی کے تعلیمی اداروں  اور مدرسۃُالمدینہ بالغان و بالغات کی   تعداد68ہزار  سے زائد ہے جن کے سالانہ اخراجات اربوں روپے  ہیں ، تعلیمی اداروں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں :


جامعۃ المدینہ  ( بوائز ، گرلز ، ملک و بیرون ملک )

  جامعات المدینہ   ( بوائز ، گرلز )

1309

طلبہ وطالبات   کی کل تعداد تقریبا

117402

کل اسٹاف  ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ )

11523

فیضان آن لائن اکیڈمی  ( بوائز ، گرلز )

فیضان آن لائن اکیڈمی برانچز کی تعداد

47

شفٹ

232

کلاسز

2325

طلبہ وطالبات ، بچے اور بچیوں    کی کل تعداد تقریبا

21462

کل اسٹاف  ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ )

2811

مدرسۃ المدینہ   ( بوائز ، گرلز ، ملک و بیرون ملک )

تعداد مدارس المدینہ  ( بوائز ، گرلز )

9578

طلبہ وطالبات ، بچے اوربچیوں    کی کل تعداد تقریبا

323026

کل اسٹاف  ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ )

13425

مدرسۃ المدینہ   ( بالغان  وبالغات ، ملک و بیرون ملک )

تعداد مدرسۃ المدینہ  ( بالغان  وبالغات )

56915

طلبہ وطالبات   کی کل تعداد تقریبا

347313

  کل اسٹاف  ( مدرس ، مدرسات ، ناظم وناظمات وغیرہ )

16875


دینِ اسلام کی خدمت میں آپ بھی دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے اور اپنی زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات  ( Donation )  کے ذریعے مالی تعاون کیجئے !  آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔

بینک کا نام : MCBاکاؤنٹ ٹائٹل : DAWAT-E-ISLAMI TRUST

بینک برانچ : MCB AL-HILAL SOCIETY ، برانچ کوڈ : 0037

اکاؤنٹ نمبر : ( صدقاتِ نافلہ )  0859491901004196      

اکاؤنٹ نمبر :  ( صدقاتِ واجبہ اور زکوٰۃ )  0859491901004197


Share

Articles

Comments


Security Code