اہم نوٹ


اسلام کے پہلے مُجدّد، خلیفۂ راشد، حضرت سیدنا عمر بن عبد العزیز رحمۃُ اللہِ علیہ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جو 2سال 5 مہینے خلافت پر فائز رہے اور اس ذمہ داری کے دوران انہوں نے زمین کو عدل و انصاف سے بھردیا۔


اسلامی مہینا شوال جاری و ساری ہے، یہ اسلامی سال کا دسواں مہینا ہے، اس مہینے کی 10 تاریخ کو اسلام کے بہت بڑے عالمِ دین پیدا ہوئے تھے جنہیں اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے۔


اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو بطور مسلمان پہچان عطا فرمائی ہے کہ وہ اپنے لباس وغیرہ میں غیرمسلموں کا انداز اختیار نہ کرے، پھر مسلمان مَردوں اور عورتوں کو الگ الگ شناخت دی،


حاکمِ اسلام کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ کیا جائے، اگر کوئی کوتاہی نظر آئے تو احسن طریقے سے انہیں متنبہ کیا جائے، انہیں بلکہ تمام مسلمانوں کو صحیح، سچے اور اچھے انداز میں مشورہ دیا جائے۔