اقربانی کے لئے جو مہنگا جانور لیا گیا اس کی خریداری میں اخلاص بہت ضروری ہے کیونکہ ہم یہ کام عبادت کی نیت سے کرتے ہیں اورعبادت میں اگر ریاکاری ہو تو وہ اسے ضائع کر دیتی ہے۔
’’خریدا ہوا سامان واپس Return یا تبدیل Exchange نہیں ہوگا‘‘، سوال یہ پوچھنا ہے کہ اگر ایسی دکان سے سامان خریدا اور سامان عیب دار یا خراب نکلا تو کیا کسٹمر کو وہ سامان واپس کرنے کا اختیار ہوگا یا نہیں؟
اللہ کریم کی عطا کردہ خوبصورت نعمتوں میں سے ایک نکاح بھی ہے جس کے ذریعے نہ صرف مرد و عورت ایک پاکیزہ رشتے میں جڑ جاتے ہیں بلکہ دوخاندان بھی ایک دوسرے کا حصہ بن جاتے ہیں۔خوشگوار ازدواجی زندگی انسان کو فرحت اور سکون مہیا کرتی ہے۔
دین کا لغوی معنیٰ راستہ، عقیدہ و عمل کا طریقہ، اطاعت اور جزا ہے، جبکہ مذہب کا لغوی معنیٰ بھی راستہ ہے یعنی وہ راستہ جس پر چلا جائے، یوں دین اور مذہب اگرچہ دو الگ الگ لفظ ہیں مگر دونوں کا معنیٰ ایک ہی ہے۔