نبیرہ اعلیٰ حضرت حضرت مولانامنّان رضامنّانی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

امیردعوتِ اسلامی مولانا محمد الیاس قادری رضوی صاحب نے محبت ِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو عام بھی کیا ہے اسی کے ساتھ میں عشق اعلیٰ حضرت بھی لوگوں کے دلوں میں ڈال دیا ہے، اللہ کا احسان وکرم ہے تو یہ بہت اچھا کام ہے اَلْحَمْدُلِلّٰہِ اورمجھے پتا لگا کہ یہ کئی ملکوں میں دعوتِ اسلامی پھیل گئی ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلک ِ اعلیٰ حضرت کو اور عام کرے اور اللہ تعالیٰ فضل وکرم فرمائے اللہ تعالیٰ انہیں صحت وسلامتی عطا فرمائے دعوتِ اسلامی سرکار دوعالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی محبت کو عام کرنے کے لیے جو کام کررہی ہے اَلْحَمْدُلِلّٰہِ اس ہر کام سے یہ فقیر حقیر منانی متفق ہے۔ اللہ کا فضل وکرم ہے دعوتِ اسلامی جو اہلسنّت کا پیغام اور اہلسنّت کا کام اس کوعام کرنے کے لیے جو کچھ کررہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے ۔

Copyright � 2016 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami