حضرت مولاناخلیل احمد رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ واہ کینٹ،راولپنڈی،پنجاب،پاکستان

دعوتِ اسلامی اہلسنّت وجماعت کے لیے اور تمام عالم اسلام کے لیے ایک بہت بڑا سرمایہ ہے اللہ تعالیٰ بانی اسلامی امیرِاہلسنّت جنہوں نے پوری دنیا میں ترویج واشاعت کے کام کا انبار لگادیا ہے، خالق کائنات ان کو عمر خضری عطا فرمائے، ہم دعاہی کرسکتے ہیں خالق کائنات دعوتِ اسلامی کو شاد وآباد رکھے، دعوتِ اسلامی زندہ آباد ۔۔۔۔

Copyright � 2016 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami