اسلامک اسکالر حضرت مولانا علامہ احمدعلی قصوری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

دعوتِ اسلامی کا قافلہ اور اس کے میرِکارواں امیرِاہلسنّت حضرت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جس انداز میں دین کی خدمت کا بیڑا اٹھایا ہے اور کثیرا لجہاد جو کام شروع کیا ہے وہ نہایت ہی لائق تحسین ہے۔۔۔۔

Copyright � 2016 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami