پیر طریقت سید رضا حسین صاحب دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فیض آباد،سردار آباد ،پنجاب،پاکستان

مولانا ابو بلال محمد الیاس عطاری مدظلہ العالی کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ہمارے سروں پر تا قیامت دراز فرمائے، اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو صحت ِ خضری عطا فرمائے جو سنا اس سے کہیں زیادہ بڑھ کر پایا ہماری دعائیں ہیں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ دعوتِ اسلامی کی جس جس طرح سے جو جو محنت کی جارہی ہے دن دگنی اور رات چوگنی ترقیاں عطا فرمائے، خصوصی طور پر باپا جان کو اللہ تبارک وتعالیٰ صحت عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔

Copyright � 2016 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami