حضرت مولانامحمد عرفان دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مرکزالاولیاء،لاہور،پنجاب،پاکستان

امیرِاہلسنّت مولانا الیاس قادری صاحب بانی دعوتِ اسلامی ان کی شخصیت ایک ہمہ صفت ایسی شخصیت ہے کہ جو اپنے مریدین کے لیے بالخصوص اور بالعموم پوری کی پوری اہلسنّت اور پوری کی پوری ملت ِ اسلامیہ کے لیے ایک قائد کی حیثیت رکھتے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت نبی دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے توسل سے ان کو صحت ِ کاملہ عاجلہ دائمہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ پوری ملت ِ اسلامیہ کے اوپر تادیر قائم ودائم فرمائے۔۔۔۔

Copyright � 2016 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami