مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے تحت روزانہ ہزاروں استخارے کئے جاتے ہیں ۔بذریعہ ای میل بھی دُکھیاری اُمّت کی غم خواری کے مقدس جذبے کے تحت استخارے کئے جاتے ہیں ۔اس سروس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے بذریعہ ای میل استخارہ کرواسکتے ہیں۔