• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہابیل و قابیل arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    ہابیل و قابیل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! پہلی وجہ سے تَو ہم محفوظ ہیں۔ یعنی اللہ پاک کے فضل سے ہمیں اِیْمان نصیب ہے، ہم اللہ پاک پر، اس کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر سچّے دِل سے اِیْمان رکھتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں اس پر استقامت نصیب فرمائے۔

    (2): نماز وں کا خیال رکھیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! منافقوں کے صدقات قبول نہ ہونے کی دوسری وجہ اِرْشاد ہوئی:

    وَ لَا یَاْتُوْنَ الصَّلٰوةَ اِلَّا وَ هُمْ كُسَالٰى (پارہ:10، سورۂ توبہ:54 )

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور وہ نماز کی طرف سستی و کاہلی سے ہی آتے ہیں۔

    پتا چلا؛ نمازوں میں سُستی بھی قبولِیّت کی راہ میں بڑی رُکاوٹ ہے۔ افسوس! اب ہمارے ہاں نمازوں کی پابندی کی طرف تَوَجُّہ بالکل کم ہوتی جا رہی ہے۔ بالخصوص عید کے موقع پر تو بیچارے امام صاحِب کو نمازی ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ پکّے نمازی جو پانچوں وقت کی نمازیں باجماعت مسجد میں ادا کرتے ہیں، عید والے دِن وہ بھی میسر نہیں آتے *بعض تَو رشتے داروں سے ملنے ملانے کے لیے بیرونِ شہر چلے جاتے ہیں اور *بعض نادان عید کی مَصْرُوفیات کے سبب نمازوں میں سُستی کر جاتے ہیں۔ کاش! ہمیں توفیق ملے، عید والے دِن بھی پانچوں نمازیں مسجد میں باجماعت ادا کر پائیں۔

    حدیثِ پاک میں ہے: پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:

    اَلْجَفَاءُ كُلُّ الْجَفاءِ وَالْكُفْرُ وَالنِّفَاقُ مَنْ سَمِعَ مُنَادِيَ اللهِ تَعَالَى يُنادِي بِالصَّلَاةِ يَدْعُوْ اِلَى الْفَلاَحِ فَلَا يُجِيْبُهٗ

    ترجمہ: بےوفائی، پُوری کی پُوری بےوفائی، کُفْر اور منافقت ہے کہ آدمی اذان دینے والے کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • قربانی کے فضائل
    • ہابیل و قابیل کی قربانی
    • (1):قبولِیّت کی فِکْر کیجیے!
    • سب سے بڑے نقصان میں کون...؟
    • لوگ نیک سمجھتے تھے مگر...
    • قربانی کو قبولیّت کے لائق بنانے کے طریقے
    • (2):تقویٰ اختیار فرمائیے!
    • اہتمام کس بات کا کریں...؟
    • ہم اور ہماری بےاحتیاطیاں
    • قربانی اور تقویٰ کے تقاضے
    • قبولِیّت کی راہ میں رُکاوٹیں
    • (1): اللہ و رسول پر ایمان نہ رکھنا
    • (2): نماز وں کا خیال رکھیے!
    • (3):قربانی خوش دِلی سے کیجیے!
    • حضرت اِسْمَاعیل علیہ السَّلام کی ایک مبارک کیفیت
    • بیان کا خُلاصہ
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • نقصان سے حفاظت کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami