• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنّت بنا ہوا ہے مدینہ حضور کا arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    جنّت بنا ہوا ہے مدینہ حضور کا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی انہوں نے اپنے گھر جہاں یہ پیدا ہوئے، جہاں انہوں نے بچپن گزارا، جہاں جوانیاں گزاریں، وہ گلیاں، وہ گھر چھوڑ کر یہ جا رہے ہیں تو اب انہیں دُنیا میں رہنے کے لیے حَسِین تَرِین مقام عطا کیا جائے گا۔([1]) یہ پہلا اِنْعام جو دُنیا میں نصیب ہوا۔ مزید فرمایا:

    وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُۘ-لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَۙ(۴۱) (پارہ:14، سورۂ نحل:41)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: اور بیشک آخرت کا ثواب بہت بڑا ہے، کسی طرح لوگ جانتے ۔

    یعنی دُنیا میں اچھے ٹھکانے کے ساتھ ساتھ آخرت میں انہیں بہت بڑا اَجْر عطا کیا جائے گا۔([2])

    شانِ صحابۂ کرام  علیہم الرّضوان  

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! صحابۂ کرام  علیہم الرّضوان  کی ان مقدَّس شانوں پر ذرا غور فرمائیے! آج ہم سَفَرِ حج، سَفَرِ مدینہ کی سَعَادت حاصِل کرتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، کیا ہم میں سے کسی کے پاس اِن نیکیوں کی قبولیت کی گارنٹی ہے؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے اَعْمال قبول ہو گئے ہیں؟ نہیں...!! کہہ سکتے *ہم نماز پڑھ تو سکتے ہیں، قبول کرنا نہ کرنا اللہ پاک کی مرضِی ہے *ہم روزے رکھ تو سکتے ہیں، قبول ہوئے یا نہیں، ہم نہیں جانتے *ہم بڑے ذوق و شوق کے ساتھ مدینے جا بھی سکتے ہیں، حج بھی کر سکتے ہیں، عمرہ بھی کر سکتے ہیں مگر یہ نیکیاں قبول ہوئیں یا نہیں، مرنے سے پہلے ہم جان نہیں سکتے۔ صحابۂ کرام  علیہم الرّضوان  کی شان دیکھیے! یہ حضراتِ عالی وقار نیکیاں کرتے تھے، اللہ پاک قرآنِ کریم کی آیات اُتار کر بتا دیتا تھا کہ جس نے یہ نیکی کی ہے، اسے دُنیا میں یہ اَجْر ملے گا، آخرت میں وہ اَجْر مِل جائے گا۔


     

     



    [1]...تفسیر خازن، پارہ:14، سورۂ نحل، زیرِ آیت:41، جلد:3، صفحہ:78۔

    [2]...تفسیر خازن، پارہ:14، سورۂ نحل، زیرِ آیت:41، جلد:3، صفحہ:78۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • شانِ صحابۂ کرام علیہم الرّضوان
    • قبولیتِ عمل کے اِعْلانات
    • مدینہ حسین ہے
    • حَسَنَہ کا معنیٰ
    • خُوش ہو جاؤ! مدینہ آگیا...!!
    • جنّت نُما شہر....!! مدینہ!
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا...؟
    • مدینہ پر جنّت کا اِطْلاق احادِیث کی روشنی میں
    • گھر اور مُصَلیٰ کے درمیان جنّت کی کیاری ہے
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی عید گاہ کا مقام
    • اُحُد شریف جنّت کی چوکھٹ پر ہے
    • مُصَلیٰ سے کیا مُراد ہے...؟
    • وادِئ بُطْحان بھی جنّت کے دروازے پر ہے
    • مدینے میں اُگنے والی کھجوریں
    • غَرَس کُنْواں جنّتی ہے
    • جنّت میں کَوڑا رکھنے کی جگہ
    • جنّتی ہونے کا معنیٰ و مفہوم
    • مدینے حاضِری کا شوق
    • مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • اپنی پُوری کوشش کرو...!!
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • 1ہزار دن کی نیکیاں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami