• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی بیٹھک درست رکھیے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اپنی بیٹھک درست رکھیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے گڑھے میں اُترے، ایسے جگری یاروں نے بھی ملنا چھوڑ دیا۔

    غرض؛ وہ دوستیاں جو دُنیاداری کی بنیاد پر ہوتی ہیں، وہ روزِ قیامت تَو کیا قبر کے گڑھے تک بھی ساتھ نہیں چلتیں۔

    (2):دوسری دوستی: فرمایا:

    اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ۠(۶۷) (پارہ:25، سورۂ زخرف:67)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: سوائے پرہیزگاروں کے

    یعنی نیک لوگوں کی دوستی، اِن کی بیٹھک، اِن کا پیار، اِن کی محبّت ہے جو دُنیا ہی میں نہیں، بلکہ قیامت کے دِن، اُس نفسا نفسی کے عالَم میں بھی قائِم رہے گی اور کام بھی آئے گی۔

    نیک دوست شفاعت فرمائیں گے

    بخاری شریف میں حدیثِ پاک ہے، رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: روزِ قیامت گنہگاروں کو جہنّم میں ڈال دیا جائے گا۔ اب نیک لوگ جن کی بخشش ہو چکی ہو گی، وہ اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کریں گے: اے اللہ پاک! اِخْوَانُنَا ‌كَانُوْا ‌يُصَلُّوْنَ ‌مَعَنَا ‌وَيَصُوْمُوْنَ ‌مَعَنَا وَيَعْمَلُونَ مَعَنَا یہ ہمارے بھائی ہیں، ہمارے ساتھ نمازیں پڑھا کرتے تھے، ہمارے ساتھ روزے رکھا کرتے تھے، ہمارے ساتھ مِل کر نیک اَعْمال کیا کرتے تھے۔اللہ پاک فرمائے گا: اِذْہَبُوْا! یعنی جہنّم کے اندر چلے جاؤ! فَمَنْ وَجَدْتُمْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ دِينَارٍ مِّنْ اِيمَانٍ فَاَخْرِجُوْهُ جس کے دِل میں دینار برابر بھی اِیمان پاؤ! اُسے جہنّم سے نکال کر لے آؤ! محبوبِ ذیشان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: ان بخشے ہوؤں پر جہنّم کی آگ حرام کر دی جائے گی، یہ جہنّم کے اندر چلے جائیں گے اور جس جس کو پہچانتے ہوں گے، انہیں نکال کر باہَر لے آئیں گے۔([1])


     

     



    [1]...بخاری، کتاب التوحید، باب قول اللہ تعالیٰ:وجوہ یومئذ ناضرۃ...الخ، صفحہ:1795، حدیث:7439۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • نیک دوست شفاعت فرمائیں گے
    • دوست کیسے بنائیں...؟
    • تَعلُّق بنانے کے لیے جانچ کر لیجیے!
    • ہر صحابئ نبی !جنّتی !!جنّتی!!
    • بیٹھک اپنانے میں عقلمندی اپنائیے!
    • غیر مسلم کی دوستی کا بھیانک انجام
    • اچھی اور بُری بیٹھک کی مثال
    • نیک بیٹھک ہی اپنائیے!
    • فرشتے شکریہ بولتے ہیں
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • دُعائے امیر اہلسنت
    • Islamic Speeches موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • تمام پریشانیوں میں اللہ کافی ہو گا(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami