• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دو نور والے صحابی arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    دو نور والے صحابی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شکر کرنا سُنّت ہے 

    2فرامینِ مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  : (1) : بندے کا ہر نوالے اور ہر گھونٹ پر اللہ کریم کا شکر کرنا اللہ پاک کو پسند ہے۔ ([1]) (2) : اپنی زبانیں ذِکْر سے اور دِل شکر سے تَر رکھو ! ۔ ([2])

     اے عاشقانِ رسول ! شُکر کرنا سُنّت ہے *  اللہ کے آخری نبی ، رسولِ ہاشِمی صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  کثرت سے شکر کرتے تھے *  آپ صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  نے کبھی ناشکری نہیں کی *  شکر اعلیٰ عبادت ہے *  شکر کرنے سے نعمت میں اضافہ ہوتا ہے *  بندے کو نعمت ملے ، بندہ شکر کرے ، اس کی برکت سے  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم !  بندہ عذاب سے محفوظ رہے گا۔ ([3])

    شکر کرنے کا طریقہ : *  حضرت ابو بکر شبلی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : نعمت کو دیکھنے کے بجائے ، نعمت دینے والے پر نظر رکھنا شکر ہے۔ ([4]) مثلاً آپ کو تنخواہ(Salary) ملی ، یہ بھی نعمت ہے ، امتحان میں پاس ہوئے ، بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہوئی ، نماز کی توفیق ملی ، روزہ رکھنے کی سعادت ملی ، صدقہ دیا وغیرہ کوئی بھی نعمت ملی تو اب اس نعمت پر نگاہ نہ رکھئے بلکہ سوچئے : اللہ نے یہ نعمت عطا کی ، نعمت کی نسبت اپنی طرف نہیں ، اللہ پاک کی طرف کیجئے *  امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : نعمت کے ساتھ نیکی کا ارادہ کرنا دِل کا شکر ہے۔ زبان سے اللہ پاک کی حمد وثنا کرنا زبان کا شکر ہے۔ اللہ کریم کی دی ہوئی نعمت کو عِبَادت میں خرچ کرنا ، اس کو گُنَاہ میں استعمال ہونے سے بچانا باقِی اعضاء کا شکر ہے۔ ([5])


     

     



    [1]...مُسْلِم ، کتابُ الذِّکْر و الدُّعَا ، صفحہ:1122 ، حدیث:6932۔

    [2]...شُعَبُ الْاِیْمَان ، باب : محبۃ ُ اللہ ، جلد:1 ، صفحہ:419 ، حدیث:590 ، ملتقطاً۔

    [3]...صِرَاطُ الجنان ، جلد:4 ، صفحہ:406 ، خُلاصۃً۔

    [4]...اِحْیَاءُ العلوم ، کتابُ الصَبْر والشکر ، جلد:4 ، صفحہ:103 ، خلاصۃً۔

    [5]...اِحْیَاءُ العلوم ، کتابُ الصَبْر والشکر ، جلد:4 ، صفحہ:103 ، خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پُراَسرار مَعذور
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • حضرت عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ کی چند خصوصیات
    • پہلی خصوصیت : عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ ذُو النُّوْرَیْن ہیں
    • ذُوْالنُّوْرَیْن لقب کی پہلی وجہ
    • تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نُور کا
    • ذُوْ النُّورَیْن لقب کی دوسری وجہ
    • ذُو النُّورَین لقب کی تیسری وجہ
    • نکاح میں حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی 2 شہزادیاں آئیں
    • دوسری خصوصیت :
    • شہزادیوں کا نِکاح بذریعہ وحی ہوا
    • تیسری خصوصیت:حیا فرمانے والے
    • بھلائی چار چیزوں میں ہے
    • اسلام کا خُلق حیا ہے
    • حیا کا ماحول سے تعلق
    • چوتھی خصوصیت : دُعائے مصطفےٰ کے حریص
    • کسی کے لئے ایسی دُعا کرتے نہیں دیکھا
    • رِضائے مصطفےٰ ملنا بڑی فضیلت ہے
    • رِضائے مصطفےٰ پانے کی کوشش کیجئے !
    • پانچویں خصوصیت : بیعتِ رضوان
    • دستِ حبیبِ خُدا ، ہاتھ بنا آپ کا
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عنہ اور سُنّتِ مصطفےٰ سے محبت !
    • آقا کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سے پہلے طواف نہ کیا
    • رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سے آگے بڑھنا منع ہے
    • عثمان ہر گز طواف نہیں کریں گے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : مدنی مذاکرہ
    • روزانہ مدنی مذاکرہ سننے کی برکت
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • شکر کرنا سُنّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami