Book Name:Barakate Namaz aur Tarke Namaz ke Waeiden

ہوتاہے۔ آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالےفیضانِ امام بخاری “ کا اِعلان کیا جائے گا ، تمام عاشقانِ رسول مطالعے کی برکات پانے کےلیے یہ رسالہ  ضرورحاصل  فرمائیں۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! آنے والے ہفتے کو رات تقریباً 09 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہمختلف موضوعات (Topics) پر مشتمل سوالات کے جوابات   عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ۔

مکتبۃ المدینہ کا اعلان

مکتبۃ المدینہ کی   کتاب ''   انوار الحدیث      ''کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے (*) حدیث کی تعریف اور  اسکی اقسام  (*) شانِ غوث  اعظم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ (*) قیامت کی نشانیاں   (*) کینسر کا علاج   (*)   انگلش اور دوسری زبانیں سیکھنا کیسا ؟ (*) عورت کا بناؤ سنگھار کرنا کیسا ؟ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ہدیہ ۔ 240۔ ر وپے