Book Name:Yamni Sahabi Ki Riqqat Angaiz Hikayat

کی گرمی سے بچاتا ہے۔ ([1]) *مسلمان کا صَدَقَہ اس کی عمر کو بڑھاتا ہے۔ ([2]) * صَدَقہ70قِسم کی بلاؤں کو روکتا ہے۔ ([3]) *فرمانِ آخری نبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : صَدَقَہ دینےمیں جلدی کرو کہ بَلا صَدَقَہ کو نہیں پھلانگتی۔ ([4])

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف

اے عاشقان رسول !  زکوٰۃ ادا کرنی ہو ، فطرہ دینا ہو ، نفل صدقہ و خیرات کرنا ہو تو اپنی پیاری اور چہیتی تحریک دعوتِ اسلامی کو مَت بھولئے ، بےشک آپ اپنے رشتہ داروں ، گلی محلے میں موجود غریبوں ، یتیموں کو بھی لازمی دیجئے ، اس کے ساتھ ساتھ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دِینی کاموں کے لئے بھی ضرور بالضرور حِصّہ نکالئے۔ الحمدللہ! دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں دین کا پیغام عام کرنے ، تعلیمِ قرآن عام کرنے اور سُنتوں کا ڈنکا بجانے میں مَصْرُوفِ عمل79شعبہ جات(Departments) میں دِین کا کام کر رہی ہے ، جن کے ذیلی شعبہ جات کی تعداد تقریباً313سے زیادہ ہے * ملک و بیرونِ مُلک میں 4 ہزار339 مدارِسُ المدینہ قائِم ہیں ، جن میں کم وبیش 2لاکھ464 بچے اور بچیاں قرآنِ مجید حِفْظ و ناظرہ کی تعلیم حاصِل کر رہے ہیں اور وہ بچے اور بچیاں(Boys & Girls) جو مدرسۃ المدینہ سے حِفْظ یا ناظِرہ قرآن پاک سیکھ کر فارِغ ہو چکے ہیں ان کی


 

 



[1]...شُعبُ الْاِیْمَان ، باب : الزکاۃ ، جلد : 3 ، صفحہ : 212 ، حدیث : 3347۔

[2]...معجم کبیر ، جلد : 6 ، صفحہ : 440 ، حدیث : 13508۔

[3]...تَارِیْخَ بَغْدَاد ، حارث بن مرۃ ، جلد : 8 ، صفحہ : 204 ، رقم : 4326۔

[4]...مَشْکَاۃُ المَصَابیح ، کتاب : الزکاۃ ، جزء : 1 ، جلد : 1 ، صفحہ : 359 ، حدیث : 1887۔