Book Name:Nekiyan Chupayye

سےبیانات کی ایک  ایپلی کیشنIslamic Speeches بھی ہے ۔اس ایپلی کیشن میں مختلف موضوعات پر بیانات موجود ہیں۔ اس ایپلی کیشن سے اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنیں بھی فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔ خاص طور پر یہ ایپلی کیشن امام و خطیب حضرات کےلیے انمول تحفہ ہے، کیونکہ اس میں مختلف موضوعات پر تیار شدہ بیانات تحریری صورت میں موجود ہیں ۔ آج اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے  اپنے موبائل کی زینت بنائیے۔

اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

 

اے دعوتِ اسلامی تری دھوم مچی ہو

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

بیان کا خلاصہ

      پیارے پیارےاسلامی بھائیو! آج کے بیان میں ہم نے نیکیوں کے چھپانےکے بارے میں فضائل و برکات،آیتِ قرآنی ،احادیثِ مبارکہ اور بُزرگانِ دین کےواقعات کے ساتھ ساتھ  تنہائی میں عبادت کرنے کےفضائل ، تلاوتِ قرآن کے آداب ،ریاکاری کی تباہ کاریاں اور اپنے اعمال کو چھپانےکا جذبہ   پیدا کرنے کے طریقے سننےکی سعادت حاصل کی۔اللہکریم ہمیں   گناہوں سے بچنےاورنیکیاں چھپانے کاجذبہ عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! بیان کواختتام کی  طرف لاتےہوئےسنت کی فضیلت اور  چند سنتیں اورآداب بیان کرنے کی سعادت  حاصل کرتا ہوں۔تاجدارِ حرم،