Book Name:10 Muharaam Ki Barakaat

محرم یاپھراپنےبچوں کےابوکوتیارکرلےاورسفرکروادے،ان تمام عاشقانِ صحابہ واہلبیت(رِضْوَانُ اللّٰہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن )کودونوں جہاں کی بھلائیاں نصیب فرمااوربےحساب مغفرت ان کامقدربنادے۔Description: blob:https://web.whatsapp.com/54358930-f6df-49bc-a10a-1d44453624a0

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبیب!                                                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!قافلوں کی بَرکت سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں  مَدَنی انقلاب برپاہواہے۔٭ قافلےمیں جانےسےنیک لوگوں کی صحبت مُیَسَّر آتی ہے۔٭قافلےکی بَرَکت سےمسجدمیں نَفْلی اِعتکاف کرنےکی سعادت ملتی ہے۔٭قافلے کی بَرَکت سے بے نمازیوں کو نماز وں کی اَہَمِّیَّتمعلوم ہوتی ہے۔٭ قافلے کی بَرَکت سےبہت سےدِینی مسائل سیکھنےکی سعادت ملتی ہے۔٭قافلےکی بَرَکت سے مسجدوں میں ذِکْر و اَذکار،دَرْس و بَیانات کا سِلْسِلہ جاری رہتا ہے۔٭قافلے کی بَرَکت سے مسجدیں آباد ہوتی ہیں۔

       12مدنی کاموں میں سےاس مدنی کام ’’قافلہ‘‘ کی تفصیلی معلومات جاننے کےلئےمکتبۃ المدینہ کےرسالے’’مدنی قافلہ‘‘ کامطالعہ کیجئے،تمام اسلامی بھائی اس رسالےکالازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ  (www.dawateislami.net) سے  پڑھا بھی  جاسکتاہےاور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

اس رسالےمیں آپ پڑھ سکیں گے۔٭قافلہ کیاہے،٭قافلےمیں جانےکی نیتیں،٭قافلےکامختصر جدول٭قافلےسےمتعلق شرعی وتنظیمی احتیاطیں،٭قافلوں کےمتعلق22نکات٭اور بہت سےاہم  نکات،حکایات ،روایات اس رسالےمیں اپنی بہاریں لٹارہےہیں۔ آئیے!بطورِ ترغیب مَدَنی قافلے کی ایک مَدَنی بہار سُنتے ہیں، چنانچہ

مَرض سے نجات مل گئی