Book Name:Dil Joii Kay Fazail

میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([1])

(1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں

جَزَ ی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

حضرتِ سَیِّدُناابنِ عباسرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَاسےرِوایت ہےکہ سرکارِمدینہصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2])

(2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نےاس دُعا کو3مرتبہ پڑھاتوگویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([3])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائےحَلیم وکریم کےسِواکوئی عِبادت کےلائِق نہیں،اللہپاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

 



[1]    الترغیب والترہیب،کتاب الذکر و الدعاء،۲/۳۲۹،حدیث:۳۰

[2]     مجمع الزوائد،کتاب الادعیۃ،باب فی کیفیۃ الصلاۃ   الخ،۱۰/۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵

[3]     تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵