• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہنچانے والے کام سے منع کر دے،ایسی صورت میں بھی اولاد کی سمجھ میں نہیں آتا،باپ خرچہ نہ دے پائے یا بڑھا پے کی دہلیز کو پہنچ جائےتو اولاد کے نزدیک اس کی اہمیت کسی بیکار چیز سے کم نہیں رہ جاتی، بچوں کی اَمّی کے انتقال کے بعد عُموماً باپکی دنیا بے رونق سی ہوجاتی ہے،اسے تنہائیاں چُبھتی ہیں،ایسے میں اسے اولاد کی ہمدردی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے مگر اولاداپنے آپ میں کچھ ایسی مگن ہوتی ہے کہ  اس کے پاس باپ کا حال پوچھنے کے لئے چند لمحات بھی نہیں نکل پاتے،خصوصاً شادی کے بعد باپ پر ظلم و ستم کے جو پہاڑ توڑے جاتےہیں اس کا تصور ہی دل دہلا دینے والا ہے،باپ لاکھوں روپے خرچ کرکے بچوں کی شادیاں کرواتا ہے مگرشادی ہوتے ہی اولاد اور ان کی بیویاں اس کا جینامشکل کردیتے ہیں،وہ اولاد جس کو  باپ نے بڑے ناز نخروں سے پالا تھا،جسے رو رو کراللہ پاک سے مانگا تھا،علاج معالجے پر زندگی بھر کی جمع پونجی خرچ کرڈالی تھی،اولیائے کرامرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہم اجمعین کے مزارات پر جاکر دُعائیں مانگی تھیں،اللہ پاک اوراُس کے نیک بندوں سے دعائیں کروائی تھیں،افسوس!ایک دن وہی اولاد اپنی بیوی کو خوش کرنے کی خاطر اپنے باپ کو ناراض کرتی،ان کا دل دکھاتی اوردھکے دے کر بے گھر کردیتی یا پھراولڈ ہاؤس(Old House)چھوڑآتی ہے، جہاں اسے اولاد کے ساتھ گزارے لمحات اور ان کی یادیں بے حد ستاتی اور خوب رُلاتی ہیں،باپ ہر گزرتے دن یہی امید لگاتا ہے کہ شاید آج میرا وہ لختِ جگرمجھے لینے آئے گا جس کومیں نے  بڑی مشقتوں سے اپنے خونِ جگر سے پالاتھا،جس کی بیماری پراس کا علاج کراتے ہوئے میری رات کی نیندیں قربان ہوئی تھیں،آج میرا وہ بیٹا لینے آئے گا جس کی دِل لُبھاتی آوازسے میری دن بھر کی ساری تھکن دُورہوجاتی تھی،میرا بیٹامجھےسینے سے لگائے گا،مجھے گھرلے جائے گامگر آہ!صبح و شام گزرتے جاتے ہیں لیکن نہ کوئی لینے آتاہے نہ ہی کسی کا فون آتاہے۔اَلْاَمَانْ وَالْحَفِیْظ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کا صلہ
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)باپ کے ساتھ بدسلوکی کا انجام
    • (2)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (3)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • ماں باپ کی عزّت کرنے والا بن گیا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • ابو عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami