single-post

Ameer-e-Ahlesunnat k targheeb shuda Rasail

 

Ameer-e-Ahlesunnat ne abtak in Rasail ko parhne ki targheeb irshad farmai hai:

 

Date

Name of Books And
Dua-e-Ameer-e-Ahlesunnat

Detail

Audio Book

15-03-19

82) Selfie Kay 30 Ibratnak Waqiyat
یا ربِ کریم! سیلفی کے 30 عبرت ناک واقعات کے 18 صفحات جو کوئی پڑھ یا سن لے اس کی آفتوں اور بلاؤں سے حفاظت فرما۔ آمین

Read

Listen

01-03-19

81) Khofnak Jadugar
یا اللہ! جو کوئی خوفناک جادوگر کے 25 صفحات پڑھ یا سن لے، فیضانِ غریب نواز سے اسے عذابِ قبر سے نجات دے۔ آمین

Read

Listen

28-02-19

80) 163 Madani Phool
یا ربِ کریم! جو کوئی رسالہ 163 مدنی پھول کے 40صفحات پڑھ یا سن لے اسے مدینے کے سدا بہار پھولوں کے صدقے مسکراتا رکھ۔آمین

Read

Listen

22-02-19

79) Murday Ki Bay Basi
یااللہ ! جو کوئی رسالہ مردے کی بے بسی کے 27 صفحات پڑھ یا سن لے اسے بری موت سے بچا آمین۔

Read

Listen

15-02-19

78) Faiza-e-Sultan Baho
یا ربّ کریم ! جو کوئی رسالہ فیضانِ سلطانِ باہو کے 29 صفحات پڑھ یا سن لے اس کے دل و دماغ فیضانِ اولیاء سے مالا مال فرما دےآمین۔

Read

Listen

08-02-19

77) Meethay Bol
جو کوئی رسالہ میٹھے بول کے 48 صفحات پڑھ یا سن لے اس کے اخلاق میٹھے بنا آمین۔

Read

Listen

03-02-19

76) 40 Rohani Ilaj
یا اللہ ! جو کوئی رسالہ 40 روحانی علاج کے 17 صفحات پڑھ یا سن لے اسے روحانی امراض سے محفوظ فرماآمین۔

Read

Listen

27-01-19

75) Kafan Choron Kay Inkishafat
جو کوئی رسالہ "کفن چوروں کے انکشافات" کے 19 صفحات پڑھ یا سن لے اس کی قبر کو جنت کا باغ بنا ۔آمین

Read

Listen

20-01-19

74) Ghaflat
یا رب العزت! جو کوئی رسالہ غفلت کے 24 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو غفلت سے نجات دیکر عبادت کی لذت عنایت فرما۔ آمین

Read

Listen

13-01-19

73) Ghareeb Faiday Main Hai
جو کوئی رسالہ غریپ فائدے میں ہے کے 28 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو عثمان غنی کے خزانے کی برکتیں عطا فرما آمین۔

Read

Listen

06-01-19

72) 28 Kalimat-e-Kufr
یا الٰہی عزوجل ! جو کوئی رسالہ 28 کلمات کفر کے 17 صفحات پڑھ یا سن لے وہ آخری سانس تک کفر سے محفوظ رہے آمین ۔

Read

Listen

30-12-18

71) Buray Khatmay Kay Asbab
یا رب کریم عزوجل جو کوئی رسالہ برے خاتمے کے اسباب کے 31 صفحات پڑھ یا سن لے اسے برے خاتمے سے بچا آمین۔

Read

Listen

23-12-18

70) Bemar Abid
یارب المصطفٰی عزوجل ! جو کوئی رسالہ بیمار عابد کے 45 صفحات پڑھ یا سن سے اسے خطرناک بیماریوں اور خوفناک حادثات سے محفوظ فرماآمین۔

Read

Listen

16-12-18

69) Pyaray Murshid
یارب کریم عزوجل ! جو کوئی رسالہ پیارے مرشد کے 48 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو ہمارے غوث اعظم کے حسن اخلاق کا صدقہ نصیب فرما آمین۔

Read

Listen

09-12-18

68) Jinnat Ka Badshah
یارب کریم عزوجل! جو کوئی رسالہ جنات کا بادشاہ کے 20 صفحات پڑھ یا سن لے اس کی تمام خطائیں معاف فرما کر اسے غوث پاک کا خواب میں جلوہ نصیب فرما آمین۔

Read

Listen

02-12-18

67) Faizan-e-Namaz
یا الٰہی عزوجل! جو کوئی رسالہ فیضان نماز کے 47 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو نماز میں لذّت عنایت فرما اور وہ دنیا سے ایمان سلامت لے کر اس حال میں رخصت ہو کہ اس پر ایک بھی نماز قضا باقی رہ جانے بوجھ نہ ہو آمین۔

Read

Listen

25-11-18

66) Doodh Peeta Madani Munna
یا اللہ عزوجل! جو کوئی دودھ پیتا مدنی منا نامی رسالے کے 46 صفحات پڑھ یا سن لے اسے اس کے بچوں کا سکھ نصیب فرما آمین۔

Read

Listen

18-11-18

65) Subh-e-Baharan
یارب المصطفٰی ! جو کوئی رسالہ"صبح بہاراں " کے 34 صفحات پڑھ یا سن لے اسے عشق رسول میں رونے والی آنکھیں عطافرما آمین۔

Read

Listen

11-11-18

64) Siyah Faam Ghulam
یارب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ سیاہ فام غلام کے 48 صفحات پڑھ یا سن لے اسے عاشقِ درود و سلام بنا آمین

Read

Listen

04-11-18

63) Machli K Ajaibat
یارب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ کے عجائبات کے 52 صفحات پڑھ یا سن لے اسے جنّت میں بے حساب داخلہ دے کر مچھلی کی کلیجی کا کنارہ کھانا نصیب فرما آمین۔

Read

Listen

28-10-18

62) Al-Wazeef-Tul-Kareema
یا اللہ ! جو کوئی رسالہ الوظیفۃ الکریمہ ص 12 سے لیکر ص 38 تک پڑھ یا سن لے دونوں جہانوں کی بھلائیاں اس کا مقدر کر دے آمین۔

Read

Listen

21-10-18

61) Faizan-e-Data Ali Hajveri
یااللہ! جو کوئی رسالہ فیضان داتا علی ہجویری 80 صفحات پڑھ یا سن لے اسے فیضان داتا حضور سے محبتِ صحابہ و اہل بیت و الیاء کے جام بھر بھر کے پینا نصیب فرما آمین۔

Read

Listen

14-10-18

60)Kalay Bicho
یارب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ کالے بچھو پڑھ یا سن لے اسے قبر وجھنم کے خوفناک سانپ بچھوؤں سے بچا آمین۔

Read

Listen

07-10-18

59) Miswak Sharif Kay Fazail
یارب کریم! جو کوئی رسالہ مسواک کے فضائل کے 20 صفحات پڑھ یا سن لے اسے مکی مدنی سرکار صلّی اللہ علیہ وسلّم کا پیارا بنا دے آمین

Read

Listen

30-09-18

58) Wudu Aur Science
یارب المصطفٰی! عزوجل و صلّی اللہ علیہ وسلّم جو کوئی رسالہ وضو اور سائنس کے 23 صفحات پڑھ یا سن لے اس خطرناک بیماریوں سے حفاظت فرماآمین۔

Read

Listen

23-09-18

57) Noor Wala Chehra
یارب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ نور والا چہرہ کے 31 صفحات پڑھ یا سن لے اس کی قبر نور والے چہرے والے آقا صلّی اللہ علیہ وسلّم کے صدقے روشن فرما آمین۔

Read

Listen

16-09-18

56) Karamat-e-Sher-e-Khuda
یارب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ کرامات شیر خدا کے 95 صفحات پڑھ یا سن لے اسے صحابہ و اہل بیت کی سچی محبت عنایت فرماآمین۔

Read

Listen

09-09-18

55) Sadaat e Kiram Ki Azmat
یا رب السادات! جو کوئی رسالہ سادات کرام کی عظمت کے 28 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو سیدوں کے نانا جان رحمت عالمیان صلّی اللہ علیہ وسلّم کی شفاعت نصیب فرماآمین۔

Read

Listen

02-09-18

54)Darakhat Lagain Sawab Kamain
یا ربّ المصطفٰی! جو کوئی رسالہدرخت لگائیے ثواب کمائیے کے 23 صفحات پڑھ یا سن لے اسے سبز سبز گنبد کے سائے میں شہادت ، جنّت البقیع میں مدفن اور جنّت الفردوس میں اپنے مدنی حبیب صلّی اللہ علیہ وسلّم کا پڑوس عطافرماآمین۔

Read

Listen

26-08-18

53) Karamaat-e-Usman-e-Ghani
یااللہ! جو کوئی رسالہ کرامات عثمان غنی کے 30 صفحات پڑھ یا سن لے اسے حضرت عثمان غنی خزانے سے حصہ عطا فرماآمین۔

Read

Listen

19-08-18

52)Saiyidi Qutb-e-Madina
یا رب المصطفٰی! جو کوئی رسالہ سیدی قطب مدینہ کے 18 صفحات پڑھ یا سن لے اسے جنت البقیع میں مدفن عطا فرما آمین۔

Read

Listen

12-08-18

51) Weeran Mehal
یارب المصطفٰی ! جو کوئی رسالہ ویران محل کے 24 صفحات پڑھ یا سن لے اس کا دل جلوۂ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے آباد فرما آمین۔

Read

Listen

05-08-18

50)Sahabiyat Or Deen Ki Khatir Qurbaniyan
یارب الصحابیات ! جو کوئی رسالہ صحابیات کی دین کی خاطر قربانیاں کے 52 صفحات پڑھ یا سن لے اسے دین کی خاطر قربانیاں دینے کا جذبہ عطا فرماآمین۔

Read

Listen

29-07-18

49)Tajdeed e Iman o Tajdeed e Nikah Ka Aasan Tariqa
اے رب کعبہ ! جو کوئی رسالہ تجدید ایمان اور تجدید نکاح کا آسان طریقہ کے 25 صفحات پڑھ یا سن لے اسے برستی بارش میں جھوم جھوم کر طواف خانۂ کعبہ کی سعادت عنایت فرماآمین۔

Read

Listen

22-07-18

48)Gunahon K Azabat
یارب المصطفٰی ! جو کوئی رسالہ گناہوں کے عذابات کے 85 صفحات پڑھ یا سن لے اسے نزع و قبر و حشر و جھنم کے عذابات سے بچا آمین۔

Read

Listen

15-07-18

47)Namaz e Janaza ka tariqa
یارب المصطفٰی ! جو کوئی رسالہ نماز جنازہ کا طریقہ کے 19 صفحات پڑھ یا سن لے اس کو سبز سبز گنبد کے سائے میں جلوۂ مصطفٰی میں بصورت شہادت موت آئے مدینے میں جھوم کر جنازہ نکلے اور جنت البقیع میں مدفن نصیب ہو آمین۔

Read

Listen

08-07-18

46) Shadi Khana Barbadi K Asbab aur Un ka hal
ا ے میرے پیارے اللہ پاک! جو کوئی رسالہ:شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل کے 15 صفحات پڑھ یا سن لے وہ اور اس کا تمام گھرانہ شادوآباد ،پھلتا پھولتا مدینے کے سدا بہار پھولوں کے صدقے ہمیشہ مسکراتا رہے۔آمین

Read

Listen

01-07-18

45) Maqsad-e-Hayat
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ مقصدِ حیات کے 36صفحات پڑھ یا سن لے وہ تجھے راضی کرکے اپنی زندگی کا مقصد پانے مین کامیاب ہو جائے اور بے حساب بخشا جائے۔آمین

Read

Listen

23-06-18

44) Faizan-e-Ilm-o-Ulama
یا رب ّالمصطفیٰ! جو کوئی رسالہ فیضانِ علم و علماء کے 36صفحات پڑھ یا سن لے اس کا حافظہ مظبوط اور سینہ علمِ دین کا خزینہ بنا،اس کا دل کائنات کے سب سے بڑے عالم،عالمِ ماکانَ ومایکون کی محبت کا مدینہ بنا۔آمین

Read

Listen

16-06-18

43) Jannat Main Mardon Ko Horain Milen Gi To Aurton Ko Kia Milay Ga
یا رب ِ کریم! جو کوئی رسالہ جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا؟ کے 31صفحات پڑھ یا سن لے اُسے اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔آمین

Read

Listen

09-06-18

42) Adab-e-Dua
یا رب ّالمصطفیٰ !جو کوئی رسالہ آدابِ دعا کے 47صفحات کا مطالعہ کرلے اُسے مستجاب الدّعوت بنا۔آمین

Read

N/A

02-06-18

41)Kabab Samosay Ki Nuqsanat
یا اللہ !جو کوئی رسالہ کباب سموسے کے نقصانات کے 11صفحات پڑھ لے اُسے خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ آمین

Read

Listen

26-05-18

40)Masjidain Khuboodar Rakhain
یا الہی !جو کوئی رسالہ مسجدیں خوشبودار رکھیں کے 23صفحات پڑھ یا سن لے، اُسے محبوبِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسینۂ خوشبودارکے صدقے بے حساب بخش دے۔ آمین

Read

Listen

19-05-18

39)Safar-e-Madina K Mutaliq sawal Jawab
یا ربّ المصطفیٰ جو کوئی رسالہ سفرِ مدینہ کے بارے میں سوال جواب کے 36صفحات پڑھ یا سن لے اُسے بار بار سفرِ مدینہ کی سعادت عنایت فرما۔ آمین

Read

Listen

12-05-18

38)Bad Gumani
یا ربّ المصطفیٰ !جو کوئی رسالہ بدگمانی کے 53صفحات پڑھ یا سن لے اُس کو ہمیشہ بد گمانی کی آفت سے حفاظت فرما۔آمین

Read

Listen

05-05-18

37)Hathon Hath Phuphi Say Sulah kar li
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی کے 24صفحات پڑھ یا سن لے اُس کے گھرانے کو ناچاقیوں سے محفوظ رکھ۔آمین

Read

Listen

28-04-18

36)Akhbar K Baray Main Sawal Jawab
یا اللہ!جو اخبار کے بارے میں سوال جواب نامی رسالے 59صفحات کا مطالعہ کرلے، دنیا وآخرت میں اس کے عیب چھپا۔آمین

Read

Listen

21-04-18

35)Imam-e-Azam ki wasiyatian
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ امام اعظم کی وصیتیں (کم ازکم ص 4تا43)پڑھ یا سن لے اُس کواپنا مقبول بندہ بنا لے۔آمین

Read

Listen

14-04-18

34)Jannat Ka Rasta
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ جنت کا راستہ کے51صفحات پڑھ یا سن لے اُس پر راہِ جنت آسان فرمادے۔آمین

Read

Listen

07-04-18

33)Wudu Ka Tareeqa
یا اللہ!جو وضو کا طریقہ نامی رسالےکے 54 صفحات کا مطالعہ کرلےاُسے زیادہ سے زیادہ وقت باوضو رہنے کی سعادت عنایت فرما۔آمین

Read

Listen

31-03-18

32)Jhoota Chor
یا اللہ پاک! جو کوئی رسالہ جھوٹا چور کے35صفحات پڑھ یا سن لے اُسے سب سے پہلے جھوٹ بولنے والے شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔آمین

Read

Listen

24-03-18

31)Rah-e-Khuda عزّوجلّ Main Kharch Karnay K Fazail
یا اللہ پاک! جو کوئی40 صفحات کا رسالہ راہ ِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل پورا پڑھ لےاُس کو میٹھے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہاتھوں آبِ کوثر نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

17-03-18

30)Qayamat Ka Imtihan
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ قیامت کا امتحان کے کم ازکم صفحات33 پڑھ یا سن لے اُس کو اور مجھے بروزِ قیامت بغیر امتحان کے کامیاب کر کے جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

10-03-18

29) Faizan-e-Azan
یا رب ِ کریم! جو رسالہ فیضانِ اذان کے 22صفحات پڑھ یا سن لے اُس کا اور میرا مدینے مین عافیت کے ساتھ اچھا خاتمہ فرما۔آمین

Read

Listen

03-03-18

28) Aashiq-e-Akbar
یا رب ِ اکبر! جو کوئی رسالہ،عاشقِ اکبر(صفحات64)مکمل پڑھ( یا سن)لے اُس کو غمِ مصطفیٰ نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

24-02-18

27) Aadab-e-Deen
رب ِ کریم! جو رسالہ آدابِ دین کے(63صفحات) مکمل پڑھ یا سن لےاُس کو اور مجھے سراپا حُسنِ اخلاق بنادے۔آمین

Read

Listen

17-02-18

26) Jannati Mehal ka Soda
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ جنّتی محل کا سودا (50 صفحات)مکمل پڑھ لے اُسے اپنی رحمت سے رحمتِ عالم کے پڑوس میں جنتی محل عنایت فرما۔آمین

Read

Listen

10-02-18

25) Istinja ka Tariqa
یا الہٰی !جو کوئی رسالہ استنجا کاطریقہ (18صفحات)پورا پڑھ لے اُس کا باطن ہمیشہ پاک رکھ۔آمین

Read

Listen

03-02-18

24) Valentine Day
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ ویلنٹائن ڈے(33 صفحات) پڑھ یاسن لے اُس کی گناھوں بھری رسومات و خرافات سے حفاظت فرما۔آمین

Read

Listen

27-01-18

23) Aik Chup 100 Sukh
یا ربّ المصطفیٰ !جو کوئی رسالہ ایک چپ سو سکھ (34 صفحات)مکمل پڑھ لے، اُس کو گناھوں بھری گفتگواور فضول بولنے کی عادت سے نجات عطا فرما۔آمین

Read

Listen

20-01-18

22) 40 Farameen-e-Mustafa
یا اللہ پاک! جو کوئی40 صفحات کا رسالہ40فرامین ِ مصطفیٰ پورا پڑھ لے اُس کو شفاعتِ مصطفی ٰ نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

13-01-18

21) Maal-e-Virasat mey Khiyanat na kijiye
جو کوئی رسالہ مالِ وراثت میں خیانت نہ کیجئے (39صفحات)نامی پورا پڑھ لے اُسے اللہ پاک اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔آمین

Read

Listen

06-01-18

20) Ghusl ka Tariqa
یا ربُّ العزّت! جو رسالہ غسل کاطریقہ (صفحات26)مکمل پڑھ لے اُسے باربار مدینے کی بارش ِ رحمت میں نہانا نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

30-12-17

19) Ba Haya Naujawan
اے مولائے کریم !جو کوئی رسالہ باحیا نوجوان (64صفحات)6-1-18 تک پورا پڑھ لے اُسے بے حیائی کی تباہ کاریوں سے بچا۔آمین

Read

Listen

23-12-17

18) Ambiya-o-Auliya ko pukarna kaisa?
یا ربُّ الانبیا! جو کوئی انبیاء و الیا کو پکارنا کیسا؟ (40صفحات)30-12-17 تک پڑھ لے اُس کا دل انبیاء و الیا کی محبت سے بھر دے۔آمین

Read

Listen

16-12-17

17) Betay ko Nasihat
ا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ بیٹے کو نصیحت(55 صفحات) 23-12-17 تک مکمل پڑھ لےاس کی آنکھیں اُس کی اولاد سے ٹھنڈی فرما۔آمین

Read

Listen

09-12-17

16) Buddah Pujari

Read

N/A

02-12-17

15) Pur Asrar Khazana
یا رب ِ کریم! جو رسالہ پُراسرار خزانہ کے(24صفحات) 16-12-17تک پورا پڑھ لے اُس کاحافظہ مضبوط فرما۔آمین

Read

Listen

25-11-17

14) Halal tariqe se kamane k 50 Madani Phool
جو حلال طریقے سے کمانے کے 50مدنی پھول(21صفحات) 9-12-17 تک مکمل پڑھ لے،اللہ پاک کبھی حرام لقمہ اُس کے پیٹ میں نہ جائے۔آمین

Read

Listen

18-11-17

13) Zia-e-Durood-o-Salam
جو ضیاءِ درودوسلام (15صفحات) 9-12-17 تک مکمل پڑھ لے،اُسے اللہ پاک درودِ پاک کی کثرت کاجذبہ دے۔آمین

Read

Listen

11-11-17

12) Husn-e-Akhlaq
رسالہ حُسنِ اخلاق (90صفحات)جو1-12-17تک پورا پڑھ لے،یا اللہ !اسے اخلاقِ مصطفیٰ سےخاص حصہ عطافرما۔آمین

Read

Listen

04-11-17

11) Bhayanak Ount
یا اللہ ! جو کوئی بھیانک اُونٹ (30صفحات)25-11-17 تک مکمل پڑھ لے۔ اُسے دین ، اسلام کادرد نصیب فرما۔آمین

Read

Listen

28-10-17

10) Tazkira-e-Imam Ahmad Raza
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ تذکرۂ امام احمد رضا (20 صفحات) 18-11-17 تک مکمل پڑھ لےاُسے مخلص عاشقِ رسول بنا۔آمین

Read

Listen

21-10-17

9) Ala Hazrat ki Infiradi Koshish
یا ربّ المصطفیٰ! جو کوئی رسالہ اعلیٰ حضرت کی انفرادی کوشش (49 صفحات) 18-11-17 تک مکمل پڑھ لےاُسے مخلص عاشقِ رسول بنا۔آمین

Read

Listen

14-10-17

8) Qasam k baray mey Madani Phool
یا ربّ !جو کوئی رسالہ قسم کے بارے میں مدنی پھول (41 صفحات) 4-11-17 تا 11-11-17 تک مکمل پڑھ لے،اُسے جھوٹی قسمیں کھانے کے گناہ سے محفوظ رکھ۔آمین

Read

Listen

07-10-17

7) Bad Shuguni
مولائے کریم! جو کوئی رسالہ بدشگونی (121صفحات)4-11-17 تک پڑھ لے،وہ بدشگونی کی برباد کن بیماری سے ہمیشہ محفوظ رہے۔آمین

Read

N/A

30-09-17

6) Jawani kaisay guzarain
یا الہی !جوبچہ یاجوان رسالہ جوانی کیسے گزاریں (44صفحات)28-10-17 تک پڑھ لےاُس کی زندگی تیری رضاکے مطابق گزرے اور جوبزرگ پڑھے اُس کی جوانی کی خطائیں معاف فرما۔آمین

Read

N/A

23-09-17

5) Samundari Gumbad

Read

N/A

16-09-17

4) Ihtiram-e-Muslim

Read

N/A

09-09-17

3) Anmol Heeray

Read

N/A

02-09-17

2) Shaitan k baaz hathyar

Read

N/A

27-08-17

1)Karamat e Farooq e Azam

Read

N/A