single-post

دعوت اسلامی کا ایک اور انقلابی قدم

ان شاء اللہ عزوجل اسی سال سے باب المدینہ کراچی میں شروع ہو رہا ہے جدید انداز کا تعلیمی ادارہ جس میں دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج ہوگا

ایک ایسا ادارہ جس میں درس نظامی (عالم کورس) اور گریجویشن ڈگری کی تکمیل تک تعلیم ایک ساتھ دی جائے گی. درس نظامی اور گریجوشن تک تعلیم کی ریگولر کلاسزز ہوں گی

تفصیل اور معلومات ان شاء اللہ اسی ہفتے جاری ہونے والے بروشر میں ملاحظہ کر سکیں گے