سلسلہ فیضانِ رمضان جہنم سے چھٹکارہ پانے کا عشرہ میں آیئے اُس عمل کو اختیار کیجئے،اور جہنم سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے۔اس وڈیو کو ضرور دیکھئے۔فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جو شخص ظہر سے پہلے چار اور بعد میں چار رکعتوں پر محافظت کرے یعنی ہمیشہ پڑھے اللہ عزوجل اس کو آگ پر حرام فرما دے گا۔