Nepal Main Honay Wala Tarbiyati Ijtima Janasheen e Attar Ki Shirkat
دعوتِ اسلامی کے تحت نیپال گنج میں 4دن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں ہند،نیپال اور بنگلہ دیش کے کم و بیش 6000 ذمہ دار ن نے شرکت کی ۔اس اجتماع میں خصوصی شرکت جانشینِ عطار حاجی ابواُسیداحمد عبید رضاعطاری اور حاجی ابو حامد محمدعمران عطاری نے شرکت فرمائی۔اس اجتماع میں جامعۃ المدینہ سے درسِ نظامی کرنے والے اسلامی بھائیوں کی جانشینِ عطار اور مفتی قاسم دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دستار بندی فرمائی اس اجتماع میں خصوصی اسلامی بھائیوں کا بھی الگ سے حلقہ لگایا گیا۔
Comments