Janasheen e Attar Aur Haji Imran Attari Ki Nepal Amad
دعوتِ اسلامی کے تحت نیپال گنج میں 4دن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں ہند،نیپال اور بنگلہ دیش کے کم و بیش 6000 ذمہ دار ن نے شرکت کی ۔اس اجتماع میں خصوصی شرکت جانشینِ عطار حاجی ابواُسیداحمد عبید رضاعطاری اور حاجی ابو حامد محمدعمران عطاری نے شرکت فرمائی۔
Comments