Ameer e Ahlesunnat دامت برکاتہم العالیہ Ka Sori Paigham e Taziyat
حافظ محمد اسمٰعیل مدنی جو کہ بلڈ کینسرکی وجہ سے بھر پور جوانی کے عالم میں صرف 33 سال کی عمرمیں دنیا سے چل بسے ان کے انتقال کے موقع پر شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہہ نےتعزیتی صوری پیغام دیا جس میں مرحوم کی مغفرت کی دعا فرمائی اور اہلِ خانہ کو صبر کی تلقین فرمائی اورایصالِ ثواب کیلئے تقسیمِ رسائل کی ترغیب دلائی۔
Comments