Dars e Shifa Shareef Ep 39 - Sarkar ﷺ Ki Naik Seerat
عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور کتاب الشفاء بتعریف حقوق المصطفی آقا کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے فضائل و کمالات اور حقوق پر ایک عظیم الشان کتاب سے درس کا سلسلہ پیش کیا جاتا ہے ، زیر نظر درس شفا شریف میں سرکار دوجہاں کی نیک سیرت اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اوصاف جیسے آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا وقار ،آپ کا حلم ، معاملہ فہمی ،جلد بازی سے بچنا جیسے فضائل کو بیان کیاگیا ہے ۔ آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھ کر درس شفا شریف میں شامل ہوہئے۔
Comments