Amal Thora Ataain Be Shomaar - Short Clip
تو کریم ہی تو ٹھرا تیرے کرم کے کیا ٹھکانے ،کام تھوڑا ، عمل حقیر پر عنایتیں بیشمار ، برکتیں بے بہا، لطف و کرم سوچ سے وراء ، جی ہاں جب دو مسلمان آپس میں مصافحہ یعنی ہاتھ ملاکر جداہوتے ہیں تو ان پر کتنا کرم ہوتا ہے یہ جاننے کےلیے عممل تھوڑا بیشمار عطائیں کے عنوان سے ویڈیو سماعت کیجئے۔
Comments