ذوالحجۃ الحرام کے فضائل و برکات

Image
حرمت والے مہینے:قَمَری سال کا آخری مہینا ”ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرام“ہے۔یہ اُن  مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں تخلیقِ آسمان و زمین کے وقت سے ہی اللہ تعالٰی نے مُحترم بنایا۔