اُمِّ عطار رحمۃ اللہ تعالٰی علیھا کے لئے ایصالِ ثواب

Image
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی والدہ ماجدہ نے 17 صفر المظفر 1398ھ کو تقریباً 65سال کی عمر میں سفرِ آخرت فرمایا تھا۔