پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے شہزادے اور شہزایاں

Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ ربّ العزّت نے حضور نبیِّ رحمت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو3شہزادے(بیٹے)اور4شہزادیاں(بیٹیاں)عطا فرمائیں، جن کا مختصر تعارف یہ ہے: