پیامِ امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ تعالی علیہ

Image
اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہْلِ سُنّت، مولانا شاہ امام اَحمد رَضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  الرَّحْمٰن کے ایک مکتوب میں ہے: شبِ بَرَاءَت قریب ہے، اِس رات تمام بندوں کے اَعمال حضرتِ عزَّت میں پیش ہوتے ہیں۔