مدنی پھولوں کا گلدستہ

Image
ارشادِ حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ: میں اس بات کو ناپسند کرتا ہوں کہ کسی شخص کو فارغ دیکھوں جو نہ تو دُنیا کے کسی کام میں مصروف ہواور نہ ہی آخِرت کی تیاری کررہا ہو۔(حلیۃ الاولیاء،ج1،ص178،رقم:402)
Image
خدمت میں، دینے میں باپ پر ماں کو ترجیح دے مثلاً سو روپے ہیں اور کوئی خاص وجہ مانعِ تفضیلِ مادر(ماں کو ترجیح دینے میں رکاوٹ بننے والی کوئی خاص وجہ)نہیں توباپ کو پچّیس دے ماں کو پچھتّر، یا ماں باپ دونوں نے ایک ساتھ پانی مانگا تو پہلے ماں کو پلائے
Image
جسے عام لوگ نَحْس(منحوس) سمجھ رہے ہیں اس سے بچنا مناسب ہے کہ اگر حسبِ تقدیر اُسے کوئی آفت پہنچے اُن کا باطل عقیدہ اور مُسْتحکم ہوگا کہ دیکھویہ کام کیا تھا اس کا یہ نتیجہ ہوا اور ممکن کہ شیطان اِس کے دل میں بھی وسوسہ ڈالے۔(فتاویٰ رضویہ ،ج23،ص267)
Image
ارشادِ حضرت سیّدُنا علّامہ نجم ُالدین غَزِّی شافعی رحمۃ اللہ علیہ: جس شخص کا علم زیادہ ہو اس کا عمل بھی زیادہ ہوتا ہے اور اس کی (عملی) حالت اچھی ہوتی ہے، اگر ایسا نہ ہو تو پھر اس کا علم شمار کے قابل اور توجہ کے لائق نہیں ہے۔(حسن التنبہ،ج1،ص19)
Image
کیا اچّھا کیا بُرا؟/پانی پینے کے فوائد
Image
علم کیا ہے
Image

باتوں سے خوشبو آئے

نفس کا مُحاسَبہ

Image

باتوں سے خوشبو آئے

دشمن کو معاف کردو