مدنی مذاکروں اور مدنی قافلوں کی بہاریں

Image
مدنی مذاکروں کی بہاریں:عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں یکم محرّم الحرام 1439ھ کی پہلی تاریخ  سے مدنی مذاکروں کا سلسلہ شروع ہوا جو محرم الحرام کی گیارہویں شب تک جاری رہا۔