مدنی آقا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی حرمین طیبین سے محبت

Image
مکّۂ مکرَّمہ ہویا مدینۂ منوَّرہ زاد ہمااللہ شرفاً وَّ تعظیماً دونوں کومحبوبِ خدا صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سےنسبت ہے۔ ایک کو حضورِاکرم علیہ الصَّلٰوۃ وَ السَّلام کی جائے ولادت کا شرف ہے