کچھ نیکیاں کمالے

Image
قراٰنِ کریم کا پڑھنا، پڑھانا اور سننا سنانا سب ثواب کا کام ہے، قراٰنِ پاک کا ایک حَرف پڑھنے والے کو 10 نیکیوں کے برابر ثواب ملتا ہے(ترمذی،ج4،ص417، حدیث: 2919) پیارے اسلامی بھائیو!کثرت سے قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے اور اس کا شوق و جذبہ پانے کے لئے آئیے بعض اولیائے کرام رحمہم اللہ کے قراٰنِ کریم کی تلاوت کے
Image
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا:میں نے ایک رات عجیب معاملات دیکھے (ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ) میں نے اپنے ایک اُمتی کو دیکھا جو پل صراط پر کبھی گھسٹ کر چل رہا تھا اور کبھی گھٹنوں کے بل چل رہا تھا، اتنے میں وہ دُرُود شریف آیا