حرمین طیبین

Image
خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف، روضۂ رسول پر حاضر ہو کر دست بستہ صلوٰۃ و سلام پیش کرنے کی سعادت، حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن کے دیگر مقدس و بابرکت مقامات کے پُرکیف نظاروں کی  زیارت سے اپنی روح و جان  کو سیراب کرنا
Image
مکّۂ مکرَّمہ ہویا مدینۂ منوَّرہ زاد ہمااللہ شرفاً وَّ تعظیماً دونوں کومحبوبِ خدا صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سےنسبت ہے۔ ایک کو حضورِاکرم علیہ الصَّلٰوۃ وَ السَّلام کی جائے ولادت کا شرف ہے