فیضان خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالی علیہ

Image
کہتے ہیں: ایک بار اورنگ زیب عالمگیر علیہ رحمۃ اللہ القدیر سلطانُ الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے مزارِ پُر انوار پر حاضر ہوئے۔
Image
سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر وشرک کا دَوْر دَوْرَہ  تھا ،اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا  قائم  تھی اورلوگ اَخلاق و کِردار کی  پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو نورِ  ہدایت سے روشناس کروانے،