فیضانِ اعلٰی حضرت

Image
اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ  الرَّحمٰن چودھویں صدی ہجری کے مُجدّد،بہت بڑے عالِم ا ور مفتی ہونے کے علاوہ اعلیٰ درجے کے نعت گو شاعر بھی تھے،