بسنت میلا

Image
آج ہمارے مُعاشرے میں مسلمانوں کی اخلاقی و عملی حالت خراب ہوتی جارہی ہے، ہم اسلامی تعلیمات چھوڑ کر مغربی تہذیب و تمدّن اور اَغیار کی عادات واَطوار پر چلنے کو اپنے لئے  باعثِ فخر سمجھتے ہیں