آسان نیکیاں

Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مسلمانوں کو ایصالِ ثواب کرنا ایک ایسی آسان نیکی ہے جس کے لئے نہ تورقم خرچ کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی  اس کے لئے زیادہ مشقت اٹھانی پڑتی ہے۔
Image
اذان میں نامِ رسالت سن کر انگوٹھے چومنا:دورانِ اذان جب مؤذن اَشۡہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوۡلُ اللہ کہے تو اس کو دُہرا کر اپنے دونوں انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانا مستحب ہے۔