آسان نیکیاں

Image
سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ  واٰلہٖ وسلَّم کا فرمان ہے: اکٹھے کھاؤ، الگ الگ نہ کھاؤ کہ بَرَکت جماعت کے ساتھ ہے۔ (ابن ماجہ،ج 4،ص21، حدیث: 3287)
Image
کسی مسلمان کی جائز طریقے سے دل جوئی کرنا باعثِ اجرو ثواب اورجنت میں لے جانے والا کام ہے۔
Image
دُگنا ثواب کمائیے: سردی کی وجہ سے نماز میں سُستی مت کیجئے، بلکہ سردی کی مشقّت پر صبر کرکے اَفْضَلُ الْاَعْمَالِ اَحْمَزُہَا (یعنی افضل ترین عمل وہ ہے جس  میں مشقّت زیادہ ہو۔(تفسیرِ کبیر،ج1،ص431))
Image
برائی سے منع کرنا صَدَقہ ہے:جس طرح بھلائی کا حکم دینا صَدَقہ ہے اِسی طرح نبیِّ کریم صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا:تمہارا اپنے بھائی کو بُرائی سے روکنا صَدَقہ ہے۔
Image
سرورِ کائنات، شاہِ موجودات صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جو شخص یومِ عاشورا اِثْمِد سرمہ آنکھوں میں لگائے تو اسکی آنکھیں کبھی بھی نہ دُکھیں گی۔(شعب الایمان،ج3،ص367،حدیث:3797)
Image
احادیثِ مبارکہ میں بہت سے ایسے اعمال بیان کئے گئے ہیں جن پر بآسانی عمل کر کے ڈھیروں ثواب کمایا جا سکتا ہے، یہاں ایسے ہی کچھ آسان اعمال ذکر کئے جارہے ہیں چنانچہ
Image
آسانی سے نیکیاں کَمانے کا ایک ذریعہ ”پانی پلانا“ بھی ہے۔ گرمی کے مَوسِم میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور  پرندوں کو بھی پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
Image
(6)جنت میں گھر بنوائیےفرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم ہے:”جو مسجد سے اذیّت کی چیز نکالے،اﷲ عَزَّوَجَلَّ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔“( ابن ماجہ،ج 1،ص419، حدیث: 757)
Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!قبرستان میں حاضر ہوکر فاتحہ وغیرہ پڑھنا ایک ایسی نیکی ہے  جو اگرچہ نفس پر کچھ گِراں گزرتی ہے لیکن اس کے لئے کوئی خاص مشقت نہیں اٹھانی پڑتی۔