آسان نیکیاں

Image
اسلام میں جمعۃ المبارک کے دن کو بڑی فضیلت حاصل ہے، یہاں تک کہ قراٰن پاک کی ایک پوری سورت’’سورۂ جمعہ“ کے نام سے نازل ہوئی ہے، جس میں نمازِ جمعہ کی فرضیت اور دیگر احکام بیان کئے گئے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے چند فضائل ملاحظہ کیجئے:
Image
ذوالحجۃالحرام رحمتوں، برکتوں اورفضیلتوں والا مہینا ہے اس ماہ کےابتدائی دس دنوں میں عبادات کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے،احادیثِ مبارکہ میں ان ایام میں نیک اعمال کرنے کی ترغیب بھی دلائی گئی ہےچنانچہ سرورِ کائنات صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا:
Image
ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں نے سحری کے وقت اپنے کمرے میں سورۂ طٰہٰ کی تلاوت کی، جب میں نے اسے ختم کیا تو مجھ پر اونگھ طاری ہو گئی۔ میں نے دیکھا کہ ایک شخص آسمان سے اُترا جس کے ہاتھ میں ایک سفید رنگ کا صحیفہ (رجسٹر)تھا،
Image
سَر زمینِ عرب پر اسلام کی آمد سے پہلے دیگر بُرائیوں کی طرح یتیموں کےحُقوق دبانا اور ان پرظلم و ستم کرنا  بھی  عام تھا۔ دینِ اسلام نے نہ صرف یتیموں کےساتھ ہونے والے بُرے سلوک کی مذمّت کی 
Image
کسی روزہ دار مسلمان کو روزہ افطار کروانا ثواب کا کام ہے اور احادیثِ مبارکہ میں اس کے بہت فضائل بیان  کئے گئے ہیں،چنانچہ
Image
نبیِّ پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم،صحابۂ کرام علیہم الرضوان اور اولیائے عِظام رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم شعبانُ الْمُعَظَّم  بالخصوص اس کی پندرھویں(15ویں) رات میں عبادات کا اہتمام فرمایا کرتے تھے۔
Image
کسی مسلمان کی پریشانی دورکرنا، مصیبت اور تکلیف میں اس کی مدد کرنا، دُکھیارے کا دکھ بانٹنا، بھٹکے ہوئے مسلمان کو راستہ بتادیناالغرَض کسی بھی نیک اورجائز کام میں مسلمان بھائی کی مددکرنا نہایت اجرو ثواب کاباعث ہے
Image
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ ہے:”اَفْضَلُ الذِّكْرِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللَّهُ وَاَفْضَلُ الدُّعَاءِ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ سب سے افضل ذکر لَا اِلٰهَ اِلَّا اللَّهُ اور سب سے بہترین دعا اَلْحَمْدُ لِلَّهِ ہے۔“ (ابن ماجہ،ج 4،ص247،حدیث:3800)
Image
ماہِ فاخر ،ربیع الآ خر کے تشریف لاتے ہی  حضور سیدنا غوث اعظم علیہ رحمۃ اللہ الاَکرم کے دیوانوں میں خوشی کی لہر دوڑجاتی ہے ۔اس ماہِ مبارک کو غوث ِ پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے خصوصی نسبت حاصل ہے ،