آسان نیکیاں

Image
رات میں جاگ کر عبادت کرنا بڑی سعادت اور خوش بختی کی بات ہے لیکن دن بھر کی مصروفیات کی وجہ سے چند ہی لوگ قیامُ اللیل (رات کے قیام) کی عظیم عبادت سے استفادہ کرتے ہیں۔
Image
نیک اعمال کی  جہاں بے شمار برکتیں ہیں وہیں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ان کے سبب اللہ پاک بندے کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ احادیثِ مبارَکہ میں بہت سی ایسی عبادات،اعمال اور دُعائیں بیان کی گئی ہیں جن کے سبب بندے کے گناہ مٹا دئیے جاتے ہیں
Image
جس شخص پر تلاوتِ قراٰن دُشوار ہو اور وہ اَٹک اَٹک کر پڑھتا ہو اس کے لئے دُگنا اَجر ہے۔(مسلم، ص312، حدیث:1862) حکیمُ الاُمّت مفتی احمد یار خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: جو کُند ذہن، موٹی زبان والا قرآنِ پاک سیکھ تو نہ سکے مگر کوشش میں لگا رہے
Image
قراٰنِ کریم کا پڑھنا، پڑھانا اور سننا سنانا سب ثواب کا کام ہے، قراٰنِ پاک کا ایک حَرف پڑھنے والے کو 10 نیکیوں کے برابر ثواب ملتا ہے(ترمذی،ج4،ص417، حدیث: 2919) پیارے اسلامی بھائیو!کثرت سے قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے اور اس کا شوق و جذبہ پانے کے لئے آئیے بعض 
Image
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا:میں نے ایک رات عجیب معاملات دیکھے (ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ) میں نے اپنے ایک اُمتی کو دیکھا جو پل صراط پر کبھی گھسٹ کر چل رہا تھا اور کبھی گھٹنوں کے بل چل رہا تھا، اتنے میں وہ دُرُود شریف آیا 
Image
سردیوں کے آنے پر تو فرشتے بھی خوش ہوتے ہیں چنانچہ حضرت سیّدُنا قَتادہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں:بےشک!فرشتے مؤمنوں کیلئے سردیوں کے آنے پر خوش ہوتے ہیں، کیونکہ اس کے دن چھوٹے ہونے کی وجہ سے مؤمن روزہ رکھتا ہے اور رات 
Image
قِیامت کے دن جب نفسا نفسی کا عالَم ہوگا تو بعض ایسے  خوش نصیب لوگ بھی ہوں گے جنہیں اللہ کریم اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائےگا۔ احادیثِ مُبارَکہ میں ایسی نیکیاں بیان کی گئی ہیں جن پر عمل کرنے والوں کو قِیامت کے دن سایۂ عرش نصیب ہوگا بطورِ ترغیب
Image
جمعہ کے دن کی نیکیاںجمعۃُ المبارک کے دن کی جانے والی نیکیوں میں سے ایک اَہَم نیکی نبیِّ پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر دُرُود و سلام پڑھنا بھی ہے، یوں تو کسی بھی دن یا وقت درودِ پاک پڑھنا اَجْر و ثواب سے خالی نہیں ہے کیونکہ درودِ پاک پڑھنا ایسا عظیمُ الشّان کام ہےکہ
Image
جمعہ کے دن کی جانے والی بعض نیکیاں ایسی ہیں جن کا تعلق خاص جمعہ کی نماز سے ہے جیسے نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لئے جلد مسجد جانا، باعمامہ نمازِ جمعہ ادا کرنا وغیرہ۔ ذیل میں ایسی ہی چند نیکیاں بیان کی جا رہی ہیں جن پرعمل کر کے ہم ڈھیروں ثواب کما سکتے ہیں۔