تنظیمی شکایات اور تجاویز برائے پاکستان

ٹائمنگ: PM 2:00 سے PM 4:30 علاوہ جمعہ

ہمارے نمائندے سے بات کرنے کے لئےیہاں کلک کیجئے

اہم معلومات:

آپ دعوتِ اسلامی کے جملہ مدنی کاموں بشمول شعبہ جات(پاکستان)کے حوالے سے تجاویز ومشورے دینا چاہیں یا کوئی تنظیمی مسئلہ درپیش ہو اور آپ پہلے اپنے متعلقہ ذمہ داران سے اس کےحل کیلئے کوشش کرچکے ہوں، جواب نہ ملنے یاحل نہ ہونے کی صورت میں لائیو چیٹ کے ذریعے رابطہ فرمائیں یا درجِ ذیل ای میل ایڈریس پر ای میل کیجئے ۔

Vital Information:

If you want to give any advice or suggestion regarding the Madani work of Dawat-e-Islami including Departments (Pakistan) or you’re facing any organizational issue and you have already made struggle for the solution with the concerned officials. In case you haven’t received any answer or the matter has not been solved yet then contact us via Live Chat or send us an email on the following email address.

لائیو چیٹ آف لائن ہونے کی صورت میں درج ذیل ای میل ایڈریس اور نمبر پر رابطہ فرمائیں۔

نوٹ: شرعی رہنمائی، روحانی مسائل اور استخارہ وغیرہ کے لئے درج ذیل معلومات دیکھئے۔

توجہ فرمائیں:

اپنے مسئلہ کے ساتھ مکمل نام ، رابطہ نمبر اور تنظیمی ذمہ داری کی وضاحت کیجئے تاکہ ضرورتاًآپ سے باآسانی رابطہ کیا جاسکے۔ (پاکستان انتظامی کابینہ دفتر)