jis ko rozay nay khanay or pinay say rook diya

jis ko rozay nay khanay or pinay say rook diya

Date
Oct 5, 2015 4:27:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس کو روزے نے کھانے یا پینے سے روک دیاکہ جس کی اسے خواہِش تھی تو اللہ تعالیٰ اسے جنّتی پھلوں میں سے کھلائے گا اور جنّتی شراب سے سَیراب کریگا۔(شُعَبُ الْایمان، ج۳، ص۴۱۰،الحدیث:۳۹۱۷)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha