jo jan bujh kay namaz choray
Date
Jul 28, 2015 3:10:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
700 x 700
Description
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ: جو جان بوجھ کر نماز چھوڑے گا اللہ عَزَّوَجَلَّ اس کا نام جہنم کے اس دروازے پر لکھ دے گا جس سے وہ اس میں داخل ہو گا۔ (کَنْزُالعُمَّال، ج۴، الجزء السابع، ص۱۳۲،الحدیث:۱۹۰۸۶)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )