jis nay tangdast ko mohlat di

jis nay tangdast ko mohlat di

Date
Jul 15, 2015 3:27:30 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
700 x 700

Description

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس نے تنگ دست کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیااللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عرش کے سائے میں رکھے گا جبکہ اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہو گا۔(ترمذی،۳/۵۲،الحدیث:۱۳۱۰)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha