Ilm Ki Qadar
Date
Apr 8, 2015 6:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
700 x 700
Description
مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی) کی مطبوعہ ’’راہِ علم‘‘کے ص 42پر منقول ہے: کسی دانا کا قول ہے کہ جس نے کسی علمی بات کو ہزار بار سننے کے بعد اس کی ایسی تعظیم نہیں کی جیسی تعظیم اس نے اس مسئلے کو پہلی مرتبہ سنتے وقت کی تھی تو ایسا شخص علم کا اہل نہیں۔ علم وفضل
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )