Kafiron Ki Roohen Kahan Rehti Hain
Date
May 12, 2016 10:08:16 AM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
"سوال نمبر14:کافروں کی خبیث روحیں کہاں رہتی ہیں؟ جواب:بعض کی اُن کے مرگھٹ(ہندؤں کے مردے جلانے کی جگہ)،یا قبر پر،بعض کی چاہِ برہُوت میں (یمن میں ایک نالہ ہے)،بعض کی پہلی زمین سے ساتویں زمین تک اور بعض کی اُس سے بھی نیچے سجّین میں۔ "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )