Juma Kay Roz Aik Gunah 70 Gunah Kay Barabar

Juma Kay Roz Aik Gunah 70 Gunah Kay Barabar

Date
Mar 26, 2015 3:51:18 AM
Category
Blessings of Jumma,
Dimensions
600 x 600

Description

مفسر شہیر، حکیم الا ُمت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ المنان کے فرمان کے مطابق: (چُونکہ جمعہ کا شرف بَہُت زیادہ ہے لہٰذا)جُمُعہ کے روز گُناہ کا عذاب (بھی) ستّر گُنا ہے۔ (نماز کے احکام، ص397)بحوالہ(مراٰۃ المناجیح، ج۲، ص۳۲۶)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha